مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے شمالی شہر کورہوگو میں آج فوجیوں نے
تنخواہ بڑھائے جانے اور اپنے دیگرمطالبات کےسلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا
اور چھٹ پٹ فائرنگ بھی
کی۔اس سے پہلے غیر مطمئن فوجیوں نے آج آئیوری کوسٹ کے سب سے بڑے شہر بوؤآکے پر قبضہ کرلیاتھا۔اس کے علاوہ فوجیوں نے کوکووا کے علاقے میں سب سے اہم صنعتی مرکز ڈلووا میں گشت بھی کی تھی۔